-
بین الاقوامی
عمران خان کے بیٹوں کی ٹرمپ کے ایلچی سے ملاقات، والد کی رہائی کیلئے امریکا میں مہم کا آغاز
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے بیٹوں، قاسم اور سلیمان خان نے امریکی…
Read More » -
پاکستان
چینی کی درآمد پر ٹیکس 18 فیصد سے کم ہو کر 0.2 فیصد، پی اے سی میں بڑا انکشاف
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی کی درآمد پر عائد ٹیکسز کو…
Read More » -
پاکستان
ایران سے ممکنہ جنگ کا ایک بار پھر خدشہ ہے، اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ
اسرائیل کے وزیر دفاع یسرائیل کاتز نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ چھڑنے کا امکان موجود…
Read More » -
بین الاقوامی
ٹرمپ کا اوباما پر سنگین الزام: "ملک سے غداری کی، مقدمہ چلنا چاہیے”
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سیاسی منظرنامے میں ہلچل مچاتے ہوئے سابق امریکی صدر باراک اوباما پر…
Read More » -
پاکستان
نو مئی کی بغاوت بے نقاب: عظمیٰ بخاری نے سی سی ٹی وی فوٹیجز جاری کر دیں
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نو مئی 2023 کے پُرتشدد واقعات سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیجز جاری…
Read More » -
پاکستان
جو کہا، کر دکھایا ! 9 مئی کا انصاف ہو گیا، فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر تاریخ میں سرخرو
لاہور اور سرگودھا میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں نے سانحہ نو مئی کے مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے پی…
Read More » -
پاکستان
برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کے خواہشمند، پاکستانی سرفہرست
برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی شہری جعلی ویزا دستاویزات کے ذریعے…
Read More » -
پاکستان
شاہد آفریدی اور اجے دیوگن کی ملاقات، پرانی تصاویر مگر نیا تنازع
سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی اور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی ایک پرانی تصویر وائرل ہونے کے بعد بھارت…
Read More » -
پاکستان
پنجاب، اسپیشلائزڈ فورسز کے قیام میں پیش پیش، ملک کی پہلی کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبے نے ماحولیات، جنگلی حیات، جنگلات اور پیرا فورسز کے ساتھ ساتھ منشیات…
Read More » -
پاکستان
لاہور: ڈیفنس میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 18 سالہ جویریہ جاں بحق
لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں لالک جان چوک کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 18 سالہ جویریہ…
Read More »