کھیل
Trending

ویرات کوہلی کی سنچری کے باوجود بھارت دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ سے ہارگیا

 

رائے پور: بھارت کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی اور رتوراج گایئکواڈ کی سنچریوں کے باوجود، جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
بھارت نے 358 رنز کا بڑا مجموعہ بنایا، مگر ایڈن مارکرم کی شاندار 110 رنز کی اننگز نے پروٹیز کو فتح دلا دی۔ میچ کے دوران جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ثابت کیا کہ وہ بڑے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، جبکہ بھارت کے بولرز صرف محدود وکٹیں حاصل کر سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button