بین الاقوامی
Trending

روس اور یوکرین کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق، 3 روزہ سیز فائر اور قیدیوں کے تبادلے کا اعلان

 

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان 9 سے 11 مئی تک تین روزہ مکمل جنگ بندی نافذ رہے گی۔

ان کے مطابق اس دوران تمام عسکری کارروائیاں بند رہیں گی جبکہ دونوں ممالک ایک ہزار، ایک ہزار قیدیوں کا تبادلہ بھی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی تجویز ان کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔

امریکی صدر نے بتایا کہ روس کے صدر اور یوکرین کے صدر نے اس عارضی سیز فائر پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو طویل جنگ کے خاتمے کی طرف ایک اہم پیش رفت ہو سکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button