کھیل
Trending

لارڈز ٹیسٹ: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کو 261 رنز کی برتری

 

لندن: لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو ایک بار پھر بیٹنگ کے شعبے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، قومی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 110 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی پہلی اننگز کے جواب میں انگلینڈ نے 261 رنز کی بڑی برتری حاصل کی۔ میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں کھیل کے اختتام تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنا لیے۔

انگلینڈ آج تیسرے روز 81 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری اننگز آگے بڑھائے گا، جبکہ پاکستان کو میچ میں واپسی کے لیے انگلینڈ کی باقی وکٹیں جلد حاصل کرنا ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button