فیشن

"کیا ہانیہ عامر ‘سردار جی تھری’ میں دلجیت دوسانجھ کے ساتھ نظر آئیں گی؟ بڑا انکشاف!”

انڈیا اور پاکستان کے مابین حالیہ کشیدگی نے پنجابی فلم انڈسٹری کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ پنجابی فلم انڈسٹری کے ماہرین کے مطابق ایسی کئی فلموں کی پروڈکشن اور ریلیز روک دی گئی، جن میں پاکستانی اداکار شامل تھے۔

فلمی ماہرین نے بی بی سی کو بتایا کہ پانچ چھ پنجابی فلمیں تیار ہیں جبکہ ایک درجن سے زیادہ فلموں پر کام جاری ہے۔ ان فلموں میں ’چل میرا پت 4‘ اور ’سردار جی تھری‘ بھی شامل ہیں۔

22 اپریل کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی تھی۔

اب سوال یہ ہے کہ اس کشیدگی کا انڈین پنجابی سنیما پر کیا اثر پڑا اور مستقبل میں اس کا کیا ہوگا؟

ہم نے فلم انڈسٹری سے وابستہ کچھ افراد سے بات کر کے ان سوالوں کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button