فیشن

"فلم میں ’لو گورو‘ ہمایوں سعید، مگر مشورے ماہرہ خان کے! دلچسپ جوڑی کا انوکھا رول”

فلم میں ’لو گورو‘ ہمایوں سعید مگر مشورے ماہرہ خان کے

عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلم ‘لو گورو’ نہ صرف ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کو دس سال بعد ایک ساتھ بڑی سکرین پر لا رہی ہے بلکہ اسے پاکستانی سنیما کی سب سے مہنگی رومینٹک کامیڈی بھی کہا جا رہا ہے۔

بی بی سی کی نازش فیض نے پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان سے خصوصی گفتگو کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس فلم میں نیا کیا ہے اور فلم میں اُن کی کیمسٹری کیسی رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button