فیشن
Trending

کشمیری عوام کے جذبات کی ترجمانی،یومِ استحصالِ کشمیر پر خصوصی نغمہ جاری

 

اسلام آباد:5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے خصوصی نغمہ جاری کیا گیا ہے۔ نغمے میں کشمیری عوام کے جذبات، امنگوں اور پاکستان کے ساتھ وابستگی کے احساسات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

نغمے کے بول "تمہارے ساتھ تھے اور ساتھ ہم رہیں گے” کشمیری عوام کے ساتھ مسلسل یکجہتی اور حمایت کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں۔

خصوصی نغمے کے ذریعے کشمیری عوام کے احساسات اور ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا پیغام عام کیا گیا ہے، جسے یومِ استحصالِ کشمیر کی مناسبت سے پیش کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button