کاروبار

زیادہ تر ذخائر سٹیٹ بینک کے پاس، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں معمولی اضافہ

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے زرمبادلہ ذخائر 18.09 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جن میں سے 12.27 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے ذمے ہیں اور 5.36 ارب ڈالر دیگر بینکوں کے پاس موجود ہیں۔

ماہرین کا تجزیہ ہے کہ یہ اضافہ بنیادی طور پر بین الاقوامی امداد، ریمیٹینس میں اضافہ اور اسٹیٹ بینک کی ڈالر خریداری

سے ممکن ہوا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button