بین الاقوامی
Trending

سعودی ولی عہد کا وائٹ ہاؤس میں پرجوش استقبال، ٹرمپ سے اہم گفتگو

 

واشنگٹن: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکہ پہنچتے ہی براہِ راست وائٹ ہاؤس گئے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں امریکی فضائیہ نے شہزادہ محمد بن سلمان کو خصوصی سلامی پیش کی، جو دورے کی اعلیٰ سطح کو ظاہر کرتی ہے۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون، علاقائی استحکام اور دفاعی شراکت داری پر گفتگو کی۔ اس اعلیٰ سطحی ملاقات کو آئندہ مہینوں میں پاک،امریکی تعلقات میں مزید پیش رفت کے تناظر میں اہم سمجھا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button