کھیل

پاکستان نے ایران کو شکست دے کر ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ جیت لی

 

بنکاک: پاکستان کی انڈر 16 والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے فائنل میں ایران کو 2-3 سے شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

تھائی لینڈ میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے ابتدائی دو سیٹس ہارنے کے باوجود شاندار واپسی کی۔ میچ کا اسکور 25-22، 25-21، 28-30، 21-25 اور 10-15 رہا۔

محمد جنید اور فیضان اللہ نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button