کھیل
Trending

ہاکی ورلڈ کپ: گرین شرٹس نے جنوبی افریقہ کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے دی

 

ایمسٹیلوین:پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف سنسنی خیز کامیابی حاصل کرلی۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 4-4 گول سے برابر رہا۔

میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، جہاں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔

اس کامیابی کے بعد قومی ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ میں گیارہویں پوزیشن حاصل کرلی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button